بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبھمن گل کا بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں صحت یابی کا عمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-02
in کھیل
A A
میں ہندوستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں آئی سی سی ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: گل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلور، یکم دسمبر ( یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبھمن گِل اپنی گردن کی چوٹ سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور پیر سے بنگلور میں بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں رِی ہیب کا آغاز کردیاہے۔ ان کی توقع ہے کہ وہ جلد جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ٹی-20 سیریز کے لیے دستیاب ہو جائیں گے۔ پانچ میچوں کی اس سیریز کا پہلا میچ 9 دسمبر کو کٹک میں کھیلا جائے گا، اور اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا، تو وہ ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے ساتھ بھوبنیشورمیں شامل ہو سکتے ہیں۔
گزشتہ دنوں گوہاٹی میں ٹیم سے باہر ہونے کے بعد، گِل نے اپنی گردن کی تکلیف کے لیے اسپیشلسٹ سے مشورہ لینے کے لئے ممبئی کا سفر کیا۔ اس سے قبل وہ چند دن چنڈی گڑھ میں اپنے ذاتی رِی ہیب پر توجہ دیتے رہے۔ ذرائع کے مطابق وہ پیر سے بی سی سی آئی سینٹر آف ایکسیلنس میں اپنے رِی ہیب پروگرام کا آغاز کریں گے۔
ایڈن گارڈنز میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران انہیں گردن میں شدید کھنچاؤ محسوس ہوا، جس کے باعث وہ نہ صرف دو ٹیسٹ میچز سے باہر ہو گئے بلکہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے بھی غیر حاضر رہے۔ پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کے لیے ٹیم کے انتخاب کے بعد امکان ہے کہ گِل کو کھیلنے کی اجازت دی جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سید مشتاق علی ٹرافی میں بڑودہ کی جانب سے کھیلیں گے ہاردک پانڈیا

Next Post

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 2 دسمبر سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 2 دسمبر سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.