پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عمران خان کے بیٹے کا عالمی برادری کے نام پیغام: ’میرے والد کی زندگی کا ثبوت مانگا جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

‘
اسلا م آباد/29نومبر//
پاکستان سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکومت پاکستان پر زور دیں کہ وہ ان کے والد کی زندگی کا ثبوت فراہم کریں۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے قاسم خان کے پیغام کے مندرجات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے ہیں۔
پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’میرے والد 845 دنوں سے زیرِ حراست ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے اْنھیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو آنے جانے سے منع کیا گیا ہے، یہاں تک کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود بی رسائی کی اجازت دی گئی ہے۔ کوئی فون کال، کوئی ملاقات اور زندگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔‘
قاسم خان کا کہنا تھا کہ ’میرا اور میرے بھائی کا والد سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ ہمارے خاندان کو یہ جاننے سے روکنے کی دانستہ کوشش ہے کہ آیا وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔‘
اْن کا کہنا تھا کہ ’میں عالمی برادری، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کی زندگی کا ثبوت مانگیں، عدالت تک رسائی کا حکم دیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں۔‘
خیال رہے کہ وزیرِ اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہیں کیا گیا جبکہ وہ جیل میں خیر و عافیت سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا — سیلاب اور لینڈ سلائیڈز

Next Post

ٹرمپ انتظامیہ 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کی دوبارہ جانچ کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ انتظامیہ 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کی دوبارہ جانچ کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.