بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا دراس اور کرگل سیکٹروں کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
دراس:دنیا کا دوسرا سرد ترین علاقہ بھی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہو رہا ہے

oplus_2097152

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۷نومبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے مرکزی زیر انتظامہ علاقہ لداخ کے دراس اور کرگل سیکٹروں کے آگے کی پوسٹوں کا دورہ کیا اور وہاں کی تازہ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران انہیں ابھرتے ہوئے خطرات کے منظرنامے اور آنے والے موسم سرما کے پیش نظر تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
فوجی کمانڈر نے جوانوں کو ثابت قدم رہنے اور اپنے کام کے لیے پرعزم رہنے کی تلقین کی۔
یہ جانکاری فوج کی شمالی کمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے دراس اور کرگل سیکٹر کے آگے کی پوسٹوں کا دورہ کیا تاکہ چیلنجنگ اونچائی والے خطوں میں سیکورٹی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے ‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’انہیں ابھرتے ہوئے خطرے کے منظرنامے اور آنے والے موسم سرما کے پیش نظر تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’فوجی کمانڈر نے فوجی جوانوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور قوم کی سرحدوں کی حفاظت میں غیر متزلزل عزم کو سراہا‘‘۔
فوجی کماندر نے جوانوں کو ثابت قدم رہنے اور اپنے کام کیلئے پرعزم رہنے کی تلقین کی۔ایجنسیز

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈائریکٹر اسٹیٹ موٹر گراجز کے خلاف غیر متناسب اثاثوں کا مقدمہ درج‘کئی مقامات پر چھاپے

Next Post

جاسر بلال وانی سات روز کی این آئی اے ریمانڈ پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

جاسر بلال وانی سات روز کی این آئی اے ریمانڈ پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.