ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوراج سندھو نے سات اسٹروک کی برتری سے انڈین آئل سرو ماسٹرز خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-22
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تسکین احمد بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل

مونا اگروال نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ایس ایچ 1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا

ڈِگبوئی (آسام)، 21 نومبر (یو این آئی) یوراج سندھو نے مسلسل دو پلے آف میں شکست کے بعد شاندار واپسی کی اور جمعہ کو ڈِگبوئی گولف لنکس میں کھیلے گئے مشہور انڈین آئل سروو ماسٹرز جو ایک کروڑ روپے انعامی رقم کا ایونٹ ہے ،میں سات اسٹروک کی زبردست برتری سے خطاب جیت لیا۔
یوراج (65-69-66-69)، جنہوں نے تیسرے راؤنڈ کے بعد چھ اسٹروک کی شاندار برتری حاصل کی تھی، نے انڈین آئل سروو ماسٹرز کے تاریخی 25ویں ایڈیشن کے چوتھے راؤنڈ میں تین انڈر 69 کا بہترین اسکور بنایا اور ہفتے کا کل اسکور 19-انڈر 269 کر لیا۔ نتیجتاً، چنڈی گڑھ کے 28 سالہ اس کھلاڑی نے اس سیزن کی اپنی پانچویں جیت حاصل کی اور پی جی ٹی آئی آرڈر آف میرٹ میں اپنی برتری مزید بڑھا لی۔
مسلسل چیمپیئن رہے یوراج نے 15 لاکھ روپے کی انعامی رقم اپنے نام کی، جس سے ان کی سیزن کی کمائی بڑھ کر 1,21,67,100 روپے ہو گئی۔ سندھو اب پی جی ٹی آئی رینکنگ میں 29 لاکھ روپے سے زیادہ کی برتری بنائے ہوئے ہیں۔
گزشتہ سال کے فاتح، بنگلہ دیش کے جمال حسین (68-73-70-65) نے آخری دن سب سے کم اسکور 65 بنایا اور رات بھر کی مشترکہ آٹھویں پوزیشن سے چھ درجے اوپر آتے ہوئے 12-انڈر 276 کے کل اسکور کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
کٹ بنانے والے واحد مقامی پروفیشنل، ڈِگبوئی کے دیویَن بھومِج نے 10-اوور 298 کے اسکور کے ساتھ ہفتے کا اختتام 54ویں مقام پر کیا۔
پہلے دن سے آخر تک لیڈر رہے یوراج سندھو نے پی جی ٹی آئی سیزن میں اپنی پچھلی بہترین پانچ فتوحات کی برابری کی، جو انہوں نے 2022 میں حاصل کی تھیں۔ سندھو نے جمعہ کو ابتدا میں معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جب انہوں نے دوسری ہول پر بوگی کی، تاہم انہوں نے تیسرے اور پانچویں ہول پر برڈی اور ساتویں ہول پر آٹھ فٹ سے ایگل اسکور کرکے زبردست واپسی کی اور آٹھ شاٹس کی بھاری برتری حاصل کر لی۔
یوراج کی 12ویں اور 17ویں ہول پر لگی بوگی کو 15ویں اور 16ویں ہول کی برڈی نے دور کر دیا اور آخر میں وہ آرام سے جیت تک پہنچ گئے۔
ڈِگبوئی میں سب سے کم 23-انڈر 265 کے وِننگ ٹوٹل کا ریکارڈ رکھنے والے یوراج نے کہا:”یہ میرے لئے کافی آرام دہ دن تھا کیونکہ راؤنڈ کے آغاز میں ہی مجھے بڑی برتری حاصل تھی۔ یوراج نے جمعہ کو اپنی 14ویں پروفیشنل جیت درج کی۔
جمال حسین کے 65 کے اسکور میں ایک ایگل اور پانچ برڈی شامل تھیں۔ رَنر اَپ رہنے پر انہیں 10 لاکھ روپے ملے اور وہ پی جی ٹی آئی رینکنگ میں آٹھویں سے پانچویں مقام پر پہنچ گئے۔شوریہ کے تیسرے مقام پر آنے سے وہ پی جی ٹی آئی رینکنگ میں تیسرے سے دوسرے نمبر پر آ گئے، کیونکہ اس سیزن میں ان کی کمائی بڑھ کر 92,52,075 روپے ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میناکشی، پریتی اروندھتی اورنوپور نے جیتے سونے کے تمغے

Next Post

زمبابوے کی سری لنکا کے خلاف شاندار جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تسکین احمد بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تسکین احمد بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل

2026-10-24
مونا اگروال نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ایس ایچ 1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا
کھیل

مونا اگروال نے خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ایس ایچ 1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا

2026-10-24
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی سے قبل جاپانی ہاکی ٹیم کا موہالی پہنچنے پر شاندار پنجابی استقبال

2026-10-24
کھیل

اناہت سنگھ نے آٹھ بار کی عالمی چیمپئن نور الشیربینی کو ہرایا

2026-10-24
کھیل

شیکھر موہن نیوزی لینڈ دورے پر دوسرے اور تیسرے چار روزہ میچ کے لیے انڈیا اے ٹیم میں شامل

2026-10-24
کھیل

کشن دوسرے ٹی-20 سے باہر، ویبھو سوریہ ونشی کو موقع ملنے کا امکان

2026-10-24
کھیل

ٹم ڈیوڈ تسمانیہ کے لیے 50 اوور کا میچ کھیلیں گے، 2027 ورلڈ کپ پر نظریں

2026-10-24
امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا
کھیل

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

2026-10-23
Next Post

زمبابوے کی سری لنکا کے خلاف شاندار جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.