پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حلف برداری تقریب میں مودی۔ نتیش ہٹ’ کی گونج ، جیت کو لے کر لوگوں نے رکھے اپنے اپنے موقف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

پٹنہ، 20 نومبر (یواین آئی) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں جمعرات کو جوش، توانائی اور امیدوں سے بھرے دن کے دوران ریاست کی نو منتخب قومی جمہوری اتحاد گٹھ بندھن (این ڈی اے ) حکومت کی حلف برداری تقریب میں لوگوں کا جوش قابل دید تھا۔ اسٹیج سے بج رہے انتخابی لوک گیت ‘جوڑی مودی اور نتیش جی کے ہٹ ہو گئیل’ نے ماحول کو اور بھی رنگین بنا دیا۔ دھن شروع ہوتے ہی تقریب گاہ تالیوں اور نعروں سے گونج اٹھی۔
تقریب میں پہنچے ارول کے رام گووند سنگھ نے اس بھاری اکثریت کو وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت کا نتیجہ بتایا۔ ان کے مطابق، "مودی جی کی قیادت اور ان کی کارگزاری ہی نے بہار میں یہ بڑا مینڈیٹ دلایا ہے ۔”
دوسری طرف نالندہ کے آلوک مہتوکا ماننا تھا کہ نتیش کمار کی صاف شبیہ اور طویل حکمرانی کا بھروسہ جیت کی بڑی وجہ بنا ہے ۔
دونوں کے درمیان جاری بحث کو سارن سے آئی طالبہ ریکھا کماری نے آسان الفاظ میں ختم کر دیا۔ اس نے کہا، "یہ جیت کسی ایک کی نہیں، بلکہ مشترکہ جیت ہے ۔ این ڈی اے کی جیت ہے اور عوام کی جیت ہے ۔ یہ گانا بھی یہی کہہ رہا ہے کہ مودی اور نتیش کی جوڑی ہی اس بار فاتح رہی ہے ۔”
اسی بحث کے درمیان اچانک آسمان میں تیز گرج سنائی دی۔ لوگوں کی توجہ اسٹیج سے ہٹ کر اوپر کی جانب ہو گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی کا ہیلی کاپٹر تقریب گاہ کے اوپر چکر لگاتے ہوئے دہلی کی طرف روانہ ہو رہا تھا۔ بھیڑ کے بیچ سے ایک سرمیں نعرہ بلند ہوا "یہ ایک شاندار فتح کی گونج ہے ”
لوگوں نے ہاتھ ہلا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔ کئی لوگ اس تاریخی لمحے کو اپنے موبائل میں قید کرتے بھی نظر آئے ۔
پورا پنڈال جوش، امید اور جشن میں ڈوبا رہا۔ حمایتیوں کا جذبہ اس بات کا اشارہ تھا کہ بہار میں نئی حکومت سے عوام بڑی توقعات رکھتی ہے ۔ پٹنہ کی یہ حلف برداری تقریب این ڈی اے کی جیت، قیادت کی قبولیت اور عوام کی شمولیت کی علامت بن گئی ہے ۔
گیت کی دھن سے لے کر ہیلی کاپٹر کی پرواز تک ہر منظر یہ پیغام دیتا رہا کہ بہار میں نئی حکومت کا سفر بھاری عوامی حمایت اور توانائی کے ساتھ شروع ہو چکا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس آئی آر فارم پر سائبر فراڈ سے ہوشیار، چیف الیکٹورل آفیسر کی شہریوں سے اوٹی پی شیئر نہ کرنے کی اپیل

Next Post

وزیر خزانہ نے سیاحت اور ہوسپیٹلیٹی کے شعبے کے ماہرین سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

وزیر خزانہ نے سیاحت اور ہوسپیٹلیٹی کے شعبے کے ماہرین سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.