پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گینگسٹر انمول بشنوئی کو امریکہ سے لائے جانے پر این آئی اے نے گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in قومی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے بدھ کے روز بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی کو امریکہ سے حوالگی کے بعد دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر اُترتے ہی گرفتار کر لیا۔
انمول بشنوئی پر قتل، اغوا اور جبراً وصولی جیسے سنگین الزامات ہیں اور وہ طویل عرصے سے فرار تھا۔ سال 2022 سے مفرور اور امریکہ میں مقیم انمول بشنوئی، جیل میں بند اپنے بھائی لارنس بشنوئی کی سربراہی والے دہشت گرد سنڈیکیٹ میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار ہونے والا 19 واں ملزم ہے ۔
تحقیقات کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کہ انمول بشنوئی نے 2020 سے 2023 کے درمیان نامزد دہشت گرد گولڈی بَرار اور لارنس بشنوئی کو ملک میں مختلف دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے میں مدد فراہم کی تھی۔ این آئی اے نے مارچ 2023 میں انمول بشنوئی کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ انمول بشنوئی پر سدھو موسے والا اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر بابا صدیقی قتل معاملہ اور بالی وُوڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ جیسے سنگین کیس بھی درج ہیں۔ این آئی اے نے اس پر دس لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔
انمول پر کل 18 مقدمات درج ہیں، جن میں جبراً وصولی، قتل اور اسلحہ اسمگلنگ شامل ہیں۔
این آئی اے اس معاملے (لارنس بشنوئی کی سربراہی والے دہشت گرد-گینگسٹر سازش کیس) کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ دہشت گردوں، گینگسٹرز اور اسلحہ اسمگلروں کے درمیان گٹھ جوڑ کو ختم کیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدلیہ کی آزادی کی خلاف ورزی پر ٹریبیونل ریفارمس ایکٹ 2021 منسوخ، چار ماہ کے اندر نیشنل ٹریبیونل کمیشن کے قیام کی ہدایت

Next Post

272 نامور بزرگ شہریوں نے راہل کے ای سی پر الزامات کو’ بے بنیاد‘ قراردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی

272 نامور بزرگ شہریوں نے راہل کے ای سی پر الزامات کو’ بے بنیاد‘ قراردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.