پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور روس نے بحری تعاون پر مضبوط شراکت داری کا عزم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-19
in قومی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) ہندوستان اور روس نے باہمی اعتماد، احترام اور طویل مدتی اقتصادی و اسٹریٹجک تعاون کے مشترکہ وژن پر مبنی اپنی گہری، پائیدار اور خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق کرتے ہوئے بحری شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔
ایک سرکاری ترجمان نے منگل کو بتایا کہ پیر کی دیر رات منعقدہ اعلیٰ سطحی بین ایجنسی میٹنگ میں دونوں ممالک نے زیادہ مضبوط، مؤثر اور پائیدار بحری شراکت داری قائم کرنے کا عہد کیا جو دونوں کی طویل مدتی خوشحالی میں اضافہ کرے گی اور علاقائی و عالمی رابطہ کاری کو بھی تقویت پہنچائے گی۔
میٹنگ میں ی وفد کی قیادت بندرگاہ، جہازرانی و آبی گزرگاہوں کے وزیر سربانند سونوال نے کی، جبکہ روسی وفد کی قیادت روسی صدر ولادیمیر پوتن کے معاون اور روسی میری ٹائم بورڈ کے چیئرمین نکولائی پاتروشِیف نے کی۔
دونوں فریقوں نے باہمی بحری تعاون کے وسیع دائرہ کار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جہاز سازی، تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون سمیت ممکنہ اشتراک کے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
ترجمان نے کہا کہ دونوں جانب نے جامع اور دوراندیش مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جہاز سازی، بندرگاہوں کی ترقی، بحری لاجسٹکس، آرکٹک آپریشنز، تحقیق اور تربیت کے شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کی توثیق کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کا دورہ کریں گے

Next Post

ہم ایس آئی آر کے سلسلے میں جمہوری حفاظتی تدابیر کی حفاظت کریں گے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

ہم ایس آئی آر کے سلسلے میں جمہوری حفاظتی تدابیر کی حفاظت کریں گے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.