پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عمر عبداللہ کا مدینہ منورہ میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے پر اظہار غم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-18
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۷نومبر
جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مدینہ منورہ میں پیر کی صبح پیش آنے والے المناک سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
عمرعبداللہ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
واضح رہے کہ مدینہ طیبہ میں پیر کی صبح ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں کم از کم۲۴زائرین عمرہ کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے جن میں سے بیشتر کا تعلق حیدر آباد سے بتایا جا رہا ہے ۔
عمر عبداللہ نے اس واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کے’ایکس‘ہینڈل پپر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے آج صبح سعودی عرب کے مدینہ منورہ میں ہندوستانی عازمین کو لے جانے والی بس کے المناک حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔‘‘

 

 

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

مدینہ بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے۱۸؍ افراد سمیت ۴۵ بھارتی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

مدینہ بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے۱۸؍ افراد سمیت ۴۵ بھارتی جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.