پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مینڈھر پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ اگنی ویر فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموں میں دو آئی ای ڈیز بر آمد

IED

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۱۰نومبر
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن میں پیر کے روز ایک اگنی ویر فوجی بارودی سرنگ دھماکے میں زخمی ہوگیا۔
یہ واقعہ ٹین مکوٹ علاقے میں پیش آیا جہاں دوران گشت فوجی نے غلطی سے ایک زیر زمین بارودی سرنگ پر قدم رکھ دیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز نے الرٹ جاری کر دیا اور زخمی فوجی کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادھمپور کے بیس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ زخمی فوجی کی شناخت سکھوندر سنگھ کے طور پر کی گئی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ متاثرہ مقام حساس سرحدی زون میں شامل ہے جہاں اکثر گشتی ٹیموں کو بارودی سرنگوں کے خطرے کا سامنا رہتا ہے ۔
فوج نے واقعے کے بعد پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تاکہ کسی اور فعال دھماکہ خیز مواد کی نشاندہی کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں مویشی چوری کا معاملہ حل ۴گرفتار‘ چوری شدہ مویشی بر آمد:پولیس

Next Post

تاریخ پیدائش تبدیل کرنے پر سابق پولیس افسر کو سزا:کرائم برانچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

تاریخ پیدائش تبدیل کرنے پر سابق پولیس افسر کو سزا:کرائم برانچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.