بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ایچ آر سی نے آر جے ڈی لیڈر کی وائرل ویڈیو پر چیف الیکشن کمشنر کو بھیجا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 نومبر (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن نے بہار کے سمستی پور میں راشٹریہ جنتا دل کے ایک لیڈر کے مبینہ طور پر ذات پات سے متعلق توہین آمیز الفاظ اور نفرت انگیز زبان کے استعمال والی وائرل ویڈیو کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔
کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر وائرل ویڈیو حقیقت پر مبنی ہے تو یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ کمیشن نے ویڈیو کی جانچ کے لیے ضلع مجسٹریٹ، پولیس سپرنٹنڈنٹ اور دیگر افسران کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے ۔
کمیشن نے پیر کو سمستی پور کے ضلع مجسٹریٹ، پولیس سپرنٹنڈنٹ ساتھ ہی بہار کے چیف الیکٹورل افسر اور چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس بھیج کر کہا ہے کہ سمستی پور کی ایک ریلی میں آر جے ڈی لیڈر کی وائرل ویڈیو ذات پات پر مبنی امتیاز اور نفرت پھیلانے کے ساتھ نابالغوں کے خلاف جرائم کو بڑھاوا دینے والی ہے ۔
کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر یہ درست ہے تو یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے اور اس کی فوری آزادانہ تحقیقات کے احکامات دیے جانے چاہئیں۔ کمیشن نے نوٹس پر دو ہفتوں کے اندر کارروائی رپورٹ جمع کرنے کو کہا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا جرم: سپریہ شرینتے

Next Post

بہار میں دو دہائیوں سے جاری ناانصافی کو ختم کرنے کے لیے عظیم اتحاد کی حکومت بنائیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا

بہار میں دو دہائیوں سے جاری ناانصافی کو ختم کرنے کے لیے عظیم اتحاد کی حکومت بنائیں: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.