منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیا میں خشک سالی سے نمٹنے کیلئے گائے کی جگہ اونٹوں نے لے لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-02
in عالمی خبریں
A A
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

نیروبی، یکم نومبر (یو این آئی) کینیا میں خشک سالی سے نمٹنے کے لیے گائے کی جگہ اونٹ لے رہے ہیں۔
ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایک قریبی کنویں کے کنارے بیٹھے چاپن لولپوسیکے نے بتایا کہ گزشتہ 40 سال کی بدترین خشک سالی کے باعث کس طرح اس کی تمام گائے اور بیل مرگئے ۔
اسے شمالی کینیا کی خشک ندی کے کنارے بیٹھے اس حقیقت کا بھی احساس نہیں تھا کہ اپریل سے وہاں بارش نہیں ہوئی، جو 2021 اور 2022 میں مسلسل کم بارشوں کا نتیجہ ہے ۔
اس کے بعد اس چرواہے نے ایک بڑا فیصلہ کیا۔
نیم خانہ بدوش سامبورو برادری سے تعلق رکھنے والے لولپوسیکے نے بتایا کہ اب ہمارے گھر میں مویشی نہیں ہیں، ہم صرف اونٹ پالتے ہیں۔
اونٹ خشک گھاس پر گزارا کرسکتے ہیں، ایک ہفتے سے زیادہ بغیر پانی کے رہ سکتے ہیں اور گائے کے مقابلے میں 6 گنا زیادہ دودھ دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اونٹ شمالی کینیا جیسے علاقے میں (جو خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہے ) ایک ناگزیر متبادل بنتے جا رہے ہیں۔
سامبورو کاؤنٹی کے حکام نے 2015 میں اونٹ پالنے کا ایک پروگرام شروع کیا تھا، جب متعدد خشک سالیوں نے کینیا کے خشک اور نیم خشک علاقوں میں کم از کم 70 فیصد مویشیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
اب تک تقریباً 5 ہزار صومالی اونٹ (جو مقامی نسل کے مقابلے میں بڑے اور زیادہ پیداواری ہیں) تقسیم کیے جا چکے ہیں، جن میں سے ایک ہزار صرف پچھلے سال دیے گئے تھے ۔
دیہاتی منتظم جیمز لولپوسیکے کے مطابق مقصد یہ ہے کہ کاؤنٹی کے ہر خاندان کے پاس اپنا اونٹ ہو، اگر خشک سالی اسی طرح جاری رہی تو مویشی کہیں باقی نہیں رہیں گے ۔
انہوں نے بتایا کہ اگرچہ اونٹوں کے ریوڑ بیماریوں کے خطرے سے دوچار رہتے ہیں، جو نقصان کا باعث بن سکتی ہیں، لیکن جیسے جیسے وہ اس علاقے میں عام ہوتے جا رہے ہیں، خاص طور پر بچوں کی صحت میں بہتری جیسی مثبت تبدیلیاں واضح ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اینٹی ٹیرف اشتہار پر صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی: کینیڈین وزیرِاعظم

Next Post

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 3 فلسطینی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ

اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 3 فلسطینی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.