جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین خلائی اسٹیشن پر چوہوں پر مشتمل سائنسی تجربات کرے گا۔

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-31
in عالمی خبریں
A A
چندریان تھری کو چاند پر بھیجنے کے بعد آدتیہ ایل ون خلائی جہاز سورج کی جانب روانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

جیکوان، 30 اکتوبر (یو این آئی) چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے ) نے جمعرات کے روز بتایا کہ شینزو 21 کا عملہ چین کے خلائی اسٹیشن پر اپنے قیام کے دوران مدار میں چوہوں پر مشتمل سائنسی تجربات کرے گا۔
سی ایم ایس اے کے ترجمان ژانگ جِنگبو نے شینزہو 21 مشن کے آغاز سے ایک روز قبل منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چار چوہوں، دو نر اور دو مادہ، کو شینزو 21 خلائی جہازکے ذریعے خلائی اسٹیشن پر لے جایا جائے گا ۔
یہ بتاتے ہوئے کہ یہ پہلا موقع ہے جب چین خلا میں چوہے جیسے ممالیہ جانور پر سائنسی تجربات کرے گا، ژانگ نے کہا کہ مدار میں ہونے والا مطالعہ ان جانوروں کے رویے پر خلائی حالات، جیسے مائیکرو گریوٹی اور بند جگہ کے اثرات کا جائزہ لینے پرمرکوز ہو گا۔
اس کے بعد چوہے ایک خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس آئیں گے اور یہاں خلاء میں چوہوں کے متعدد ٹشوز اور اعضائپر پیدا شدہ تناؤ کے ردعمل اور تبدیلیوں کوجانچنے کے لیے مزید سائنسی تحقیق کی جائے گی۔
جمعہ کے روز (بیجنگ وقت) کے مطابق شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شینزو 21 کے عملے پر مشتمل اسپیس شپ کو رات 11:44 پر لانچ کیا جائے گا۔۔ ٹائیکوناٹس ژانگ لو، وو فی، اورژانگ ہونگ ژانگ اس مشن کو انجام دیں گے ۔
مدار میں اپنے قیام کے دوران یہ عملہ کُل 27 نئے سائنسی اور ایپلیکیشن اسٹڈی پروجیکٹس پر کام کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

Next Post

جنوبی کوریا کے ساتھ اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے :ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

جنوبی کوریا کے ساتھ اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے :ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.