جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۶ مارچ
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ۱۸ مارچ سے جموں کے دو روزہ دورے پر آرہے ہیں۔شاہ ‘ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کا اعلیٰ جائزہ لیں گے۔
نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق وزیر داخلہ۱۸ مارچ کی دوپہر کو جموں پہنچیں گے اور۱۹ مارچ کو یہاں ایم اے اسٹیڈیم میں سی آر پی ایف کے یوم تاسیس پریڈ سے خطاب کریں گے جس کے بعد سیکورٹی جائزہ میٹنگ ہوگی۔ وہ ۱۹ مارچ کی شام کو مرکزی دارالحکومت واپس آئیں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام نیم فوجی دستوں، انٹیلی جنس ایجنسیوں، جموں و کشمیر پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سیکورٹی جائزہ اجلاس میں شرکت کریں گے جو کہ پانچ ماہ سے بھی کم عرصے میں مرکزی زیر انتظام علاقے میں وزیر داخلہ کی دوسری میٹنگ ہوگی۔
شاہ نے گزشتہ سال ۲۳ سے۲۷؍ اکتوبر تک پانچ دنوں کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا تھا اور کشمیر میں سیکورٹی صورتحال، ترقیاتی کاموں وغیرہ کا جائزہ لیا تھا اور جموں میں ایک ریلی سے خطاب کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق شاہ۱۸مارچ کو سی آر پی ایف کے ۸۳ویں یوم تاسیس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’فوج جموںکشمیر میں کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ‘

Next Post

نوگام میں ۳ جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
نوگام میں ۳ جنگجو ہلاک

نوگام میں ۳ جنگجو ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.