جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سلمان خورشید کو سدبھاؤنا ایوارڈ دیاجائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

حیدرآباد، 6 اکتوبر (یو این آئی)سابق وزیرخارجہ، کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن اور سپریم کورٹ کے سرکردہ وکیل سلمان خورشید کو جاریہ سال سدبھاؤنا ایوارڈ دیاجائے گا۔
یہ ایوارڈ 35ویں راجیو گاندھی سدبھاؤنا یاترا یادگار دن کے موقع پر اتوار، 19 اکتوبر کو تاریخی چارمینار پر منعقد ہونے والے پروگرام میں پیش کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ سابق وزیراعظم اور کانگریس کے سابق صدر راجیو گاندھی نے 19 اکتوبر 1990 کو اسی تاریخی چارمینار کے مقام پر کانگریس پارٹی کا جھنڈا لہرایا تھا اور سدبھاؤنا یاترا کا آغاز کیا تھا۔ اس دن کی یاد میں راجیو گاندھی سدبھاؤنا یاترا اسمارگ سمیتی کی جانب سے ہر سال چارمینار پر ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ممتاز شخصیت کو سدبھاؤنا ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ۔
صدرتلنگانہ کانگریس مہیش کمارگوڑ تقریب کے دوران کانگریس پارٹی کا جھنڈا لہرائیں گے ۔
تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر وزیراعلی ریونت ریڈی، نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرامارکا، اے آئی سی سی انچارج میناکشی نٹراجن اور وزیر آبپاشی اُتم کمار ریڈی شرکت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے بے رحمانہ حملے جاری، ۶۳فلسطینی ہلاک

Next Post

خواتین کا غیر قانونی شراب فروشی کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

خواتین کا غیر قانونی شراب فروشی کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.