جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پٹنہ میں کالازار مخالف مہم تیز، 24.20 کوئنٹل دوا کا چھڑکاؤ ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

پٹنہ، 30 ستمبر (یو این آئی) بہار کے ضلع پٹنہ میں کالازار کے خلاف جاری مہم کے تحت محکمہ صحت نے اب تک کالازار سے بچاؤ کی دوا سنتھیٹک پیراتھائیرائیڈ (ایس پی) کے تقریباً 24 کوئنٹل 20 کلو گرام کا چھڑکاؤ کیا ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں کُل 30 کوئنٹل دوا کا چھڑکاؤ ہونا ہے یہ چھڑکاؤ پچھلے تین برسوں کے دوران ضلع میں مریضوں کی تعداد کو مدِنظر رکھتے ہوئے متاثرہ علاقوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے ۔ یہ مہم 28 جولائی سے شروع کی گئی ہے ۔ اس میں کل 17 ٹیمیں سرگرم ہیں، جو ہر دن متاثرہ اور نشان زد مقامات پر دوا کا چھڑکاؤ کرتی ہیں۔
گزشتہ سال ضلع پٹنہ میں کالازار کے کل چھ مریض ملے تھے ۔ اس بار بھی ضلع کے مختلف علاقوں سے چھ مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اس کے بعد محکمہ صحت نے متاثرہ علاقوں کو نشان زد کیا اور ہر روز ان علاقوں میں دوا کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے ۔ ابھی تک محکمہ 24.20 کوئنٹل دوا کا چھڑکاؤ کر چکا ہے ۔
محکمہ صحت کے افسران کا کہنا ہے کہ کالازار سے متاثرہ مریضوں کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی مالی امداد فراہم کر دی گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ ‘کالازار ریلیف اسکیم’ کے تحت مریضوں کو چھ ہزار 600 روپے ریاستی حکومت اور 500 روپے مرکزی حکومت کی جانب سے ادا کیے گئے ہیں۔ بعض علاقوں میں بارش کا پانی بھر جانے سے چھڑکاؤ کے کام میں کچھ رکاوٹ آئی ہے ، آئندہ 10 دنوں میں مزید دوا کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو ریاستی حل دائمی امن کا واحد راستہ ہے : یورپی کمیشن

Next Post

بی جے پی نے سدارمیا کے کلبرگی دورے سے پہلے کسانوں کے لیے راحت پیکیج کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

بی جے پی نے سدارمیا کے کلبرگی دورے سے پہلے کسانوں کے لیے راحت پیکیج کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.