جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جالندھر میں محکمہ ایکسائز نے وہسکی کی 324 بوتلیں ضبط کیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

جالندھر، 23 ستمبر (یواین آئی ) پنجاب میں جالندھر رینج کے اسسٹنٹ کمشنر (ایکسائز) ویسٹ، نووجیت سنگھ نے منگل کو بتایا کہ کی رات ایک چیک پوائنٹ کے دوران کار سے شراب کی 324 بوتلیں برآمد کی گئیں۔
مسٹرسنگھ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر (ایکسائز) ایس۔کے ۔ گرگ کی ہدایت پر، ایکسائز سرکل بستی ویسٹ بی کے انسپکٹر منجیت سنگھ ڈھینڈسا نے ایکسائز پولیس کے ساتھ مل کر کل رات بستی شیکھ روڈ سے گرو روی داس چوک تک ناکہ لگایا۔ ناکے کے دوران ایک ہونڈا امیز کار کو روکا گیا اور جانچ کرنے پر اس میں سے پنجاب کِنگ وہسکی کی 27 پیٹیاں (324 بوتلیں) برآمد ہوئیں۔
اسسٹنٹ کمشنر (ایکسائز) نے بتایا کہ کار ڈرائیور دیپک مہتا اور گگن ویر سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اس طرح کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل کارروائی کرتا رہے گا اور کسی بھی قصوروار کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان کا اسرائیل کو دو ریاستوں کے حل کو روکنے کی صورت میں ‘نئے اقدامات’ کا انتباہ

Next Post

آپریشن کَوَچ 10.0: جنوب مغربی ضلع پولیس کے 214 مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

آپریشن کَوَچ 10.0: جنوب مغربی ضلع پولیس کے 214 مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.