پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کینسر کے علاج کے بعد اسپتال سے رخصت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

براسیلیا، 18 ستمبر (یو این آئی) برازیل کے سابق صدر جئیر بولسونارو کو بدھ کے روز اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے جہاں جلد کے کینسر کی تشخیص کے بعد ان کاعلاج کیا جا رہا تھا۔ یہ بات براسیلیا کے ڈی ایف اسٹار اسپتال کے ذرائع نے بتائی۔
اسپتال کے مطابق، بولسونارو کی حالت میں انٹراوینس انفیوژن علاج کے بعد بہتری آئی ہے ، تاہم انہیں اب بھی طبی نگرانی اور باقاعدہ معائنے کی ضرورت ہے ۔ اسپتال نے ان کے جسم سے ہٹائے گئے جلدی زخموں کا پیتھو لوجیکل ٹیسٹ کیا۔ طبی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہٹائے گئے آٹھ زخموں میں سے دو میں ”اسکواومس سیل کارسینوما اِن سِٹو” موجود ہیں۔
بولسونارو بدھ کی دوپہر کو اپنے گھر واپس آگئے جہاں وہ دوبارہ نظر بندی میں ہیں۔
خیال رہے کہ سابق صدر کو منگل کے روز قے ، چکر آنے اور بلڈ پریشر کم ہو جانے کی شکایات پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ 11 ستمبر کو برازیل کی سپریم فیڈرل کورٹ نے سابق صدر کو 2022 میں بغاوت کی کوشش کے جرم میں 27 سال اور 3 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔4 اگست کو بغاوت کی سازش میں ان کی مبینہ شمولیت کے بارے میں کی جانے والی تحقیقات میں سابقہ قانونی پابندیوں کی حکم عدولی پر عدالت نے گھر میں نظر بندی کا فیصلہ سنایا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 فیصد کی کمی کی

Next Post

روس سے اتحاد کے باعث سے ہندوستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں: یورپی یونین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

روس سے اتحاد کے باعث سے ہندوستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں: یورپی یونین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.