پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹائیفون میزائل سسٹم کو علاقے سے ہٹایا جائے :چین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in عالمی خبریں
A A
ٹائیفون میزائل سسٹم کو علاقے سے ہٹایا جائے :چین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

بیجنگ، 17 ستمبر (یو این آئی) چین نے امریکہ اور جاپان سے اپیل کی ہے کہ حالیہ فوجی مشقوں کے دوران جاپان کے مغرب میں واقع امریکی فوجی بیس پر نصب کئے گئے ٹائیفون میزائل سسٹم کو علاقے سے ہٹا دیا جائے ۔
چین وزارت خارجہ کے ترجمان’ لن جیان’ نے بیجنگ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ "امریکہ اور جاپان کو دیگر ممالک کے سلامتی خدشات کا سنجیدگی سے احترام کرنا چاہیے اور خطے کے امن و استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے نہ کہ منفی”۔
چین نے یہ ردعمل امریکہ کے ، اپنے ٹام ہاک کروز میزائل فائر کرنے کے اہل، درمیانی مسافت کے میزائل نظام کوجاپان کے صوبہ ‘ یاماگوچی’ میں نصب کرنے کے بعد ظاہر کیا ہے ۔
بیجنگ نے واشنگٹن اور ٹوکیو پر زور دیا ہے کہ وہ "خطے کے ممالک کی اپیلوں پر توجہ دیں، اس غلط اقدام کی تصحیح کریں اور اس نظام کو جلد از جلد یہاں سے ہٹا دیں۔
لن جیان نے مزید کہا ہے کہ "جاپان کی عسکری جارحیت کی حامل تاریخ کے باعث، اس کے فوجی و سلامتی اقدامات ہمیشہ ایشیائی ہمسایہ ممالک اور بین الاقوامی برادری کی گہری توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔”
یہ میزائل نظام ،امریکہ اور جاپان کے درمیان 11 ستمبر سے جاری اور دو ہفتوں پر محیط سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں "ریزولیٹ ڈریگن” میں پہلی بار استعمال کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ جاپان دوسری جنگ عظیم کے بعد سے ایشیا پیسیفک میں امریکہ کا دیرینہ اتحادی ہے اور حالیہ برسوں میں علاقے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی موجودگی اور اثر و رسوخ کے جواب میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے ۔
اس کے علاوہ، جاپان میں ہزاروں امریکی فوجی، فوجی اڈے اور اسلحہ بھی موجود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قازقستان نے جبری شادیوں اور دلہنوں کے اغوا پر پابندی عائد کردی

Next Post

روس نے سہہ فریقی سمٹ کے امکان کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
روس نے سہہ فریقی سمٹ کے امکان کو مسترد کر دیا

روس نے سہہ فریقی سمٹ کے امکان کو مسترد کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.