جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کوریا کی مدد کیلئے جنگ میں جان دینے والے 30 عوامی رضاکاروں کی باقیات چین منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بیجنگ، 15 ستمبر (یو این آئی) امریکی جارحیت کے خلاف مزاحمت اور کوریا کی مدد کے لیے جنگ میں جان دینے والے چینی عوامی رضاکاروں (سی پی وی) کے 30 فوجیوں کی باقیات جمہوریہ کوریا (آر او کے ) سے واپس چین منتقل کردی گئیں۔
ڈان میں شائع اے این آئی اور چائنا ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق چین کی عوامی لبریشن آرمی ایئر فورس کا وائی-20 ٹرانسپورٹ طیارہ مرنے والوں کی باقیات اور 267 متعلقہ نوادرات لے کر شمال مشرقی چین کے صوبہ لیاؤ ننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے تاو شیان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔
جب طیارہ چین کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو 4 جے -20 لڑاکا طیاروں نے اسے حصار میں لے لیا، ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے بعد اسے پانی کی سلامی (واٹر سلیوٹ) سے خوش آمدید کہا گیا۔
ان باقیات کو شین یانگ کے ‘شہدا قبرستان’ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
جمعہ کی صبح انچیون میں جمہوریہ کوریا کی جانب سے مرنے والوں کی باقیات اور متعلقات چین کے حوالے کیے جانے کے بعد، چین نے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی۔
تقریب کے دوران چین کا قومی ترانہ بجایا گیا اور ہر تابوت پر چین کا قومی پرچم لپیٹا گیا، حاضرین نے مرنے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے 3 بار جھک کر سلامی دی، اس کے بعد باقیات کو طیارے میں منتقل کیا گیا۔
بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کے تحت آج کی تاریخ تک چین اور جمہوریہ کوریا 12 سال سے لگاتار یہ منتقلی انجام دے رہے ہیں، اس دوران جمہوریہ کوریا میں مدفون ایک ہزار 11 عوامی رضاکاروں کی باقیات اور متعلقہ نوادرات چین کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔

 

 

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا مطلب غزہ اور مغربی کنارے کا دوبارہ اتحاد

Next Post

ایل جی نے دہلی جانے والی پار سل ٹرین کوہری جھنڈی دِکھائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ایل جی نے دہلی جانے والی پار سل ٹرین کوہری جھنڈی دِکھائی

ایل جی نے دہلی جانے والی پار سل ٹرین کوہری جھنڈی دِکھائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.