پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوکسائی راج رنکی ریڈی ،چراغ اور لکشے کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ہانگ کانگ، 12 ستمبر (یو این آئی) ساتوکسائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے تھائی لینڈ کے پیرچائی سکفون اور پکاپون تیراتساکل کو سخت مقابلہ دیتے ہوئے لی-نِنگ ہانگ کانگ اوپن 2025 کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
ہندستانی جوڑی پہلا گیم 18-21 سے ہار گئی تھی، لیکن شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے دو گیم 21-15، 21-11 سے جیت کر صرف 63 منٹ میں میچ اپنے نام کر لیا۔
مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں لکشے سین نے ایچ ایس پرنئے کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ مستحکم کی۔ پرنئے نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلا گیم 21-15 سے جیتا، لیکن سین نے زبردست واپسی کرتے ہوئے اگلے دو گیم 68 منٹ میں 21-18، 21-10 سے جیت کر کامیابی حاصل کی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں عید میلاد النبیؐکی اختتامی تقریبات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں

Next Post

ہاکی کے عظیم کھلاڑیوں نے پنجاب ہاکی لیگ کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

ہاکی کے عظیم کھلاڑیوں نے پنجاب ہاکی لیگ کی تعریف کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.