جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد کا قطر پر اسرائیلی حملوں کے بعد بڑا بیان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in عالمی خبریں
A A
سعودی ولی عہد کا قطر پر اسرائیلی حملوں کے بعد بڑا بیان

Saudi Crown Prince

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ریاض، 11 ستمبر (یو این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد اور ان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، جن میں برادر ملک قطر پر کیا گیا حالیہ حملہ بھی شامل ہے ۔
ہم قطر کے ساتھ ہیں اوراس کی جانب سے اٹھائے جانے والے ہر اقدام میں ساتھ دیں گے ، جس کیلئے تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا غزہ فلسطینی سرزمین ہے ، جس پر اس کے عوام کا حق ہے ، جسے کسی طرح چھینا نہیں جاسکتا۔ سعودی ولی عہد امیر قطر سے ملاقات کیلئے آج دوحہ جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جلد ہی ہیلی کاپٹر ٹیکسی سروس بھی اوبرایپ کا حصہ ہوگی

Next Post

مبینہ روسی ڈرونز تباہ کرنے کا معاملہ، چیک ریپبلک پولینڈ کے دفاع میں آگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
مبینہ روسی ڈرونز تباہ کرنے کا معاملہ، چیک ریپبلک پولینڈ کے دفاع میں آگیا

مبینہ روسی ڈرونز تباہ کرنے کا معاملہ، چیک ریپبلک پولینڈ کے دفاع میں آگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.