جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میکسیکو سٹی میں گیس ٹینکرأ ٹرک دھماکہ،57 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

میکسیکو سٹی، 11 ستمبر (یو این آئی) میکسیکو سٹی میں بدھ کے روز ایک گیس ٹینکر ٹرک کے دھماکے میں 57 افراد زخمی ہوگئے ، جن میں سے 19 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ یہ اطلاع مقامی حکام نے دی۔
یہ حادثہ زاراگوسا روڈ پر کونکورڈیا پل کے نیچے پیش آیا۔ اس کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پرمیکسیکو سٹی کی گورنمنٹ کی سربراہ کلارا بروگادا مولینا نے دی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تقریباً 2 بج کر 20 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب 49,500 لیٹر گنجائش والا ٹرک الٹ گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔
مقامی حکام کے مطابق حادثے میں 18 گاڑیاں بھی متاثر ہوئی ہیں ، جبکہ 19 افراد انتہائی نازک حالت میں زیر علاج ہیں۔
پولیس نے حادثے کے مقام کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سیکیورٹی اقدامات کے طور پر علاقے میں سڑکیں بند کر دی گئی ہیں تاکہ رہائشیوں کو محفوظ رکھا جا سکے اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاتون ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 میچ میں ہندوستانی ٹیم میزبان چین کے ہاتھوں 1-4 سے ہار ی

Next Post

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو امریکہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.