پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چنار کور کمانڈر کاجنوبی کشمیرکا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Army

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۱ستمبر
سرینگر نشین فوج کی چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرشانت سری واستوا نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جنوبی کشمیر میں انسداد دہشت گردی گرڈ میں تعینات راشٹریہ رائفلز بٹالین کا دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے فوجی جوانوں کی استقامت، عزم، مہارت اور کائینیٹک آپریشنز کو انجام دینے میں سخت محنت کے ساتھ ساتھ حالیہ سیلاب کے دوران فراہم کی جانے والی مدد کی سراہنا کی۔
لیفٹیننٹ جنرل نے تمام رینک کو توجہ اور لگن کے ساتھ کام جاری رکھنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ چنار کورکشمیر کو دہشت گردی سے پاک رکھنے کے اپنے عزم پر قائم ہے ۔
یہ جانکاری چنار کور نے ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نے یہ دورہ جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بعد کیا ہے ۔
مذکورہ انکائونٹر میں دو فوجی جوان جاں بحق جبکہ لشکر طیبہ سے وابستہ دو دہشت گرد بھی مارے گئے جن کی شناخت رحمان جو پاکستانی تھا اور عامر احمد ڈار ساکن دارم دورہ شوپیاں کے طور پر ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نئے فوجداری قوانین دہشت گردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کو مضبوط بنانے کا بڑا قدم‘

Next Post

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.