منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیٹو اور برطانوی سربراہان کا یوکرین کے لیے مضبوط فوجی معاونت کا عندیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

لندن، 10 ستمبر (یو این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے منگل کے روز ڈاؤننگ اسٹریٹ میں نیٹو کے سکریٹری جنرل مارک روٹے کی میزبانی کی۔ یہ ملاقات یوکرین ڈیفنس کانٹیکٹ گروپ کے لندن میں ہونے والے اجلاس کے بعد ہوئی۔
ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق، رہنماؤں نے دوحہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اسٹارمر نے حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور خطے میں مزید کشیدگی سے اجتناب برتنے کی اہمیت پر زور دیا۔
یوکرین کے حوالے سے ، دونوں رہنماؤں نے فرنٹ لائن کی صورتحال کا جائزہ لیا اور کیف کو ضروری فوجی صلاحیتیں فراہم کرنے کے تقاضے کو بیان کیا۔
روٹے نے اسٹارمر کویو ڈی سی جی کے اجلاس میں ہونے والی بات چیت کے بارے میں آگاہ کیا، جہاں اتحادیوں نے حمایت بڑھانے کی کوششوں کی توثیق کی۔ دونوں رہنماؤں نے امریکی تعاون کو اس اتحاد کے منصوبے میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے روس پر پابندیوں میں اضافے سمیت دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا، تاکہ صدر ولادیمیر پوتن کو بامعنی امن مذاکرات میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا سکے ۔
نیٹو کے مطابق، گزشتہ روز روٹے نے برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی، وزیر خارجہ یوویٹ کوپر، یوکرینی وزیر دفاع ڈینیس شمیہال، اور جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کے ساتھ علیحدہ علیحدہ مذاکرات کیے تھے ۔ روٹے نے یوکرین کے لیے سلامتی کی ضمانتوں کو آگے بڑھانے میں فرانس کے ساتھ برطانیہ کے قائدانہ کردار اور دفاعی اخراجات بڑھانے کے عزم کو سراہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈھاکہ یونیورسٹی طلبہ یونین کے انتخابات میں ‘بنگلہ دیش اسلامی چھاترا شبر’ کامیاب

Next Post

قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.