منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا یورپی یونین سے ہندوستان اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن، 10 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے ہندوستان اور چین پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے بڑا مطالبہ کردیا ہے ، صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین چین اور ہندوستان پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرے ۔
امریکی صدر نے کہا کہ 100 فیصد ٹیرف کے ذریعے روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کا مشترکہ دباؤ ڈالیں گے ، امریکی صدر نے یہ مطالبہ امریکی و یورپی حکام کے درمیان جاری ٹیلیفونک اجلاس میں کیا۔
اجلاس میں روس پر معاشی دباؤ بڑھانے کے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا، صدر ٹرمپ نے کہا سب مل کر محصولات لگائیں تا کہ چین اور ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کریں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روسی تیل کے لیے زیادہ متبادل منڈیاں موجود نہیں ہیں، یورپی یونین ہندوستان اور چین پر محصولات لگائے گی تو واشنگٹن بھی ایسے اقدامات کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

Next Post

حماس قیادت اس بار بچ نکلی، اگلی بار نہیں چھوڑیں گے : اسرائیلی سفیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
حماس قیادت اس بار بچ نکلی، اگلی بار نہیں چھوڑیں گے : اسرائیلی سفیر

حماس قیادت اس بار بچ نکلی، اگلی بار نہیں چھوڑیں گے : اسرائیلی سفیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.