جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اسپتال میں چوہے کے کاٹنے سے نوزائیدہ بچوں کی موت شرمناک: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے اندور میں ریاست کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں چوہے کے کاٹنے سے دو نوزائیدہ بچوں کی موت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتالوں کی نجکاری کرکے بی جے پی حکومت غریبوں کا علاج مشکل بنا رہی ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، "مدھیہ پردیش میں اندور کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں چوہوں کے کاٹنے سے دو نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی – یہ کوئی حادثہ نہیں ہے ، یہ قتل ہے ۔ یہ واقعہ اتنا بھیانک، غیر انسانی اور بے حسی کا نتیجہ ہے کہ سن کر بھی روح کانپ جاتی ہے ۔ ایک ماں نے اپنے بچے کو اپنی گود سے کھو دیا، کیونکہ حکومت نے اپنی بنیادی ذمہ داری پوری نہیں کی۔”
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے جان بوجھ کر صحت کے شعبے کو پرائیویٹ ہاتھوں میں دے دیا – جہاں علاج اب صرف امیروں کے لیے ہے ، غریبوں کے لیے سرکاری اسپتال موت کے مراکز بن گئے ہیں، زندگی بچانے والے نہیں۔ انتظامیہ ہمیشہ کی طرح کہتی ہے – ‘تفتیش ہوگی’ لیکن سوال یہ ہے کہ جب آپ نوزائیدہ بچے کی حفاظت بھی نہیں کر سکتے تو پھر آپ کو حکومت چلانے کا کیا حق ہے ؟
مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ اس واقعہ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو کو شرم سے سر جھکا لینا چاہیے ۔ آپ کی حکومت نے ملک کے کروڑوں غریبوں سے صحت کا حق چھین لیا ہے اور اب ماں کی گود سے بچہ بھی چھیننا شروع کر دیا ہے ۔
انہوں نے کہا "مودی جی، یہ آواز ان لاکھوں والدین کی جانب سے اٹھائی جا رہی ہے جو آج حکومت کی لاپرواہی کا شکار ہو رہے ہیں، آپ انہیں کیا جواب دیں گے ؟ ہم خاموش نہیں رہیں گے ۔ یہ لڑائی ہر غریب، ہر خاندان، ہر بچے کے حقوق کی ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملاوٹ سے چل رہی ہے سرکار، ایندھن کی آمدنی سے مالامال: کانگریس

Next Post

منی پور میں امن کی بحالی کے لیے 2 ایس او او معاہدے پر دستخط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
منی پور میں امن کی بحالی کے لیے 2 ایس او او معاہدے پر دستخط

منی پور میں امن کی بحالی کے لیے 2 ایس او او معاہدے پر دستخط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.