جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھوٹان کے جی کھنپو اور وزیر اعظم ٹوبگے راجگیر میں شاہی مندر کی تقریب کے لیے ہندوستان کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی 03 ستمبر (یواین آئی) بھوٹان کے جی کھنپو، چیف ایبٹ ٹرولکو جگمے چوڈرا اور بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرنگ توبگے بدھ کو چار روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچ رہے ہیں جہاں وہ جمعرات کو بہار کے راجگیر میں رائل بھوٹان مندر کی پران پرتیشٹھا کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
بھوٹان کے وزیر اعظم کے ساتھ ان کی اہلیہ اوم تاشی ڈوما بھی ہیں۔ یہ سبھی آج سیدھے بہار کے گیاجی پہنچیں گے ۔ وزارت خارجہ نے آج کہا کہ پران پرتشٹھا تقریب کے بعد بھوٹانی وزیر اعظم ایودھیا میں شری رام مندر بھی جائیں گے ۔ راجگیر میں واقع بھوٹان کے شاہی مندر کی پران پراتشٹھا ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان بدھ مت کے مشترکہ روحانی اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے ۔ اس مندر کے لیے زمین بہار حکومت نے فراہم کی ہے ۔ مسٹر جے کھنپو اور بھوٹان کے وزیر اعظم کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے باقاعدہ تبادلوں کی روایت کے عین مطابق ہے ، جو اس خصوصی شراکت داری کی علامت ہے ۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسٹر ٹوبگے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں۔
مسٹر ٹوبگے جمعرات کو گیاجی میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ وہ جمعہ کی صبح ایودھیا جائیں گے اور دوپہر کو دارالحکومت دہلی کے لیے روانہ ہوں گے ۔ شام میں ڈاکٹر جے شنکر سے ملاقات کے بعد مسٹر ٹوبگے ہفتہ کو بھوٹان کے لیے روانہ ہوں گے ۔
مسٹر ٹوبگے اس سال فروری میں ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے تھے ۔ انہوں نے ‘اسکول آف الٹیمیٹ لیڈرشپ’ کانفرنس میں شرکت کی تھی۔ بعد میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این جی ٹی نے اجمیر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر پر 38.70 کروڑ کا جرمانہ لگایا

Next Post

حکومت سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

حکومت سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.