ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کو پہلے میچ میں عراق سے بڑی شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

سابق ایشین چیمپئن عراق نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026ء کوالیفائرز میں پاکستان کو بڑی شکست دے دی۔
کمبوڈیا اولمپک اسٹیڈیم میں گروپ جی میں کھیلے جانے والے میچ میں عالمی نمبر 58 عراق نے نمبر201 پاکستانی ٹیم کو 8۔1 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔پہلے ہاف میں سابق ایشین چیمپئن کا اسکور 1-0 تھا جبکہ دوسرے ہاف میں اس نے لگاتار 7 مزید گول کر کے پاکستانی ٹیم کو آّوٹ کلاس کر دیا۔کوالیفائر میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ 6 ستمبر کو میزبان کمبوڈیا کے خلاف جبکہ گروپ اسٹیج کا آخری میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سیمی کون انڈیا :ڈیپ ٹیک الائنس کی تشکیل

Next Post

مدھیہ پردیش کے ٹیمنی کی بیٹیاں بنیں فٹبال کی پہچان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا
کھیل

امریکی اسکواش ٹورنامنٹ میں اناہت سنگھ نے نور الشربینی کو حیران کر دیا

2026-10-23
بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں
کھیل

بنگلہ دیش کو باہر کرکے افغانستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں

2026-10-23
ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی

2026-10-23
کھیل

بھاوِک بھرواڑ 400 میٹر فائنل سے نااہل قرار

2026-10-23
کھیل

جنتیمانی کالیٹا نے ون ڈے ٹیم میں رینوکا سنگھ ٹھاکر کی جگہ لی

2026-10-23
کھیل

ہیری بروک کی ریکارڈ ساز ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف

2026-10-23
کھیل

ہندوستان 20 طلائی سمیت 80 تمغوں کے ساتھ چھٹے مقام پر

2026-10-23
برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا
کھیل

برسلز اوپن: برگس نے سموئیل کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا

2026-10-22
Next Post

مدھیہ پردیش کے ٹیمنی کی بیٹیاں بنیں فٹبال کی پہچان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.