جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ووٹروں کے حقوق کی لڑائی کو آگے بڑھانا ہوگا: کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in قومی خبریں
A A
کانگریس صدر کے عہدہ کے انتخاب میں کھڑگے اور تھرور آمنے سامنے

Shashi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

نئی دہلی 25 اگست (یواین آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے پیر کو کہا کہ بہار میں انڈیا اتحاد کی جاری ووٹر ادھیکاریاترا کو عوام کی بھرپور حمایت مل رہی ہے اور ہمیں ووٹروں کے حقوق کے لیے اپنی لڑائی کو آگے بڑھانا ہے ۔
مسٹر کھرگے نے یہاں کانگریس تنظیم سازی پروگرام کے تحت جھارکھنڈ، اڈیشہ، پنجاب اور اتراکھنڈ کے پارٹی مبصرین کی میٹنگ میں کہا کہ پارٹی کو رائے دہندوں کے حقوق کے لیے اپنی لڑائی کو آگے بڑھانا ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو پیغام بھی دینا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کی تنظیم میں ضلع صدر کی بڑی اہمیت ہے ۔ سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری، سابق وزیر اعلیٰ گووند ولبھ پنت، سابق وزیر اعلیٰ گنڈو راؤ، وزیر دھرم سنگھ ضلع صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ خود وزیر رہتے ہوئے ضلع صدر بن گئے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں خواتین کی قیادت کو بڑھانا ہو گا، انہیں ذمہ داری دے کر قومی دھارے میں لانا ہو گا۔
کانگریس صدر نے پارٹی کے ان مبصرین کو ہدایت دی کہ وہ 2 سے 14 ستمبر تک اپنی اپنی ریاستوں کا دورہ کریں اور پارٹی کے نئے ضلع صدور کے ناموں کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر کو جائزہ اجلاس منعقد ہوگا جس کے بعد نئے ضلعی صدور کا اعلان کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ: کچی آبادیوں کی بحالی کا پہلا حق زمین مالکان کا ہے

Next Post

سپریم کورٹ نے یو اے پی اے معاملے میں سلیم خان کی ضمانت برقرار رکھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
قومی خبریں

ہندوستان، عالمی تجارت میں خواتین کی قیادت والے کاروبار کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے برکس اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا: گوئل

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے یو اے پی اے معاملے میں سلیم خان کی ضمانت برقرار رکھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.