بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// سپریم کورٹ نےحجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی کی فوری سماعت کرنے کی درخواست کو بدھ کو مسترد کر دیا اور اسے ہولی کے بعد اس پر غور کرنے کا اشارہ دیا چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کہا کہ ہولی کے بعد اس معاملے پر غور کیا جائے گا۔سینئر وکیل سنجے ہیگڑے نے اس معاملے کو فوری قرار دیا اور آج ’خصوصی ذکر ‘کے دوران فوری سماعت کی مانگ کی۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس معاملے میں مسٹر ہیگڑے اور دیگر کی درخواست پر ہولی کے بعد سماعت کی جائے گی۔اسکولوں میں حجاب پہننے پر پابندی کو جاری رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے منگل کے فیصلے کے چند گھنٹے بعد اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔نیبا ناز نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایڈووکیٹ انس تنویر کے توسط سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔عرضی گزار نے اپنی درخواست میں کرناٹک ایجوکیشن ایکٹ 1983 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ طلبہ کے لیے کسی بھی طرح سے لازمی یونیفارم کا کوئی التزام نہیں ہے۔
ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ یونیفارم کا تعین آئینی ہے اور طلباء اس پر اعتراض نہیں کر سکتے۔عدالت میں دائر درخواست میں ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک ایجوکیشن ایکٹ کے تحت 5 فروری 2022 کے حکم کی صداقت پر سوال اٹھایا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ ہدایت مذہبی اقلیتوں اور خاص طور پر اسلامی عقیدے کی مسلم خواتین کی پیروکاروں، جو حجاب پہنتی ہیں، کا مذاق اڑانے اور ان پر حملہ کرنے کے ارادے سے جاری کیا گیا تھا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ حجاب پہننے کا حق آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت محفوظ ہے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

Next Post

ہمیں پورے 50 اووربلے بازی نہ کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا: جھولن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ہمیں پورے 50 اووربلے بازی نہ کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا: جھولن

ہمیں پورے 50 اووربلے بازی نہ کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا: جھولن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.