جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-27
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

جموں/27 جون

متعلقہ

’۳۷۰ کی منسوخی ایک فیصلہ نیا باب تھا‘

جموں کشمیر سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کریں گے

پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ جنگجو کو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا اور اس کی تحویل سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد کیا گیا۔

گرفتار شدہ کی شناخت فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ کے بطور کی گئی ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈوڈہ پولیس نے فرید احمد ولد غلام حسن ساکن کوٹی ڈوڈہ نامی ایک جنگجو کو گرفتار کیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے ایک چینی پستول، 2 میگزین،41 گولیاں اور ایک موبائل فون بر آمد کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ جنگجو کو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا کام سونپا گیا تھا۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ فرید احمد سرحد پار مقیم جنگجو کمانڈروں کے ساتھ رابطے میں تھا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ڈوڈہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں نے در انداز کو مار گرایا

Next Post

کووڈ کیسوں میں اضافہ :گھبرانے کی نہیں ‘احتیاط کی ضرورت ہے:ڈائریکٹر سکمز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
اہم ترین

’۳۷۰ کی منسوخی ایک فیصلہ نیا باب تھا‘

2026-08-06
’جموںکشمیر کو منشیات سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘
اہم ترین

جموں کشمیر سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کریں گے

2026-08-06
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

جموں میں کانگریس پارٹی اور نیشنل کانفرنس کے احتجاجی مظاہرے  

2026-08-06
مصنوعی ذہانت سے بھارت کو کم خطرات، ترقی کے غیر معمولی مواقع زیادہ:ورلڈ بینک   
اہم ترین

مصنوعی ذہانت سے بھارت کو کم خطرات، ترقی کے غیر معمولی مواقع زیادہ:ورلڈ بینک  

2026-08-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

۳۷۰ کی منسوخی سے امتیازی نظام کا خاتمہ ہوا‘ کوئی احتجاج نہیں دیکھا:سنہا

2026-08-06
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

۳۷۰ کی منسوخی سے امن، ترقی اور  مساوات کے نئے دور کا آغاز ہوا: بی جے پی

2026-08-06
سرینگر شہر میں مشترکہ سکیورٹی مشق
اہم ترین

منسوخی کے ۷ سال ‘سرینگر  میں سخت حفاظتی انتظامات

2026-08-06
Next Post
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے

کووڈ کیسوں میں اضافہ :گھبرانے کی نہیں ‘احتیاط کی ضرورت ہے:ڈائریکٹر سکمز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.