ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام مڈ بھیڑ چوتھے دن میں داخل رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-05
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھال جنگلاتی علاقے میں انسداد ملی ٹنسی آپریشن پیر کو مسلسل چوتھے روز بھی جاری ہے اور اس بیچ طرفین کے درمیان رات بھر رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری رہا۔
اس مڈ جھڑپ میں اب تک دو دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق جاں بحق دہشت گردوں میں سے ایک مقامی ہوسکتا ہے ۔
یکم اگست کی شام دہشت گردوں کی موجودگی کی متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے اکھال جنگلاتی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا اور اس دوران طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا تھا۔
حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے چھپے دہشت گردوں کا پتہ لگانے کے لیے روڑرا اٹیک ہیلی کاپٹر، ڈرونز اور ایلیٹ پیرا اسپیشل فورسز کو تعینات کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ محاصرے کو مزید سخت کر دیا گیا ہے اور علاقے کی طرف جانے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن کی نگرانی اعلیٰ سطح پر فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام کر رہے ہیں۔
ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا’’جب جمعہ کی شام آپریشن شروع کیا گیا تو دہشت گردوں کے ساتھ ابتدائی آمنا سامنا ہونے کے بعد شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا‘‘۔
انہوں نے کہا’’دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ ابھی کچھ وہاں چھپے ہوئے ہیں‘‘۔
کشمیر میں ایک ہفتے میں ہونے والا دوسرا انکائونٹر ہے ۔قبل ازیں ۲۸جولائی کو سری نگر کے مضافاتی علاقہ داچھی جنگلاتی علاقے میں ایک انکاؤنٹر کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ۳پاکستانی دہشت گرد مارے گئے تھے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں دو افراد گرفتار ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

یوم آزادی کی تقاریب:پولیس سربراہ کا انتظامات کا جائزہ سوشل میڈیا پر سخت نگرانی کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ادھم پور تصادم میں جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘مارا گیا تھا‘

یوم آزادی کی تقاریب:پولیس سربراہ کا انتظامات کا جائزہ سوشل میڈیا پر سخت نگرانی کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.