اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میانمار : سیلاب کے باعث دس ہزار سے زائد افراد کیمپوں میں منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in عالمی خبریں
A A
بھارت اوربنگلا دیش میں طوفانی بارشیں اورسیلاب،57 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

یانگون//
میانمار کی کیین ریاست کے دارالحکومت ھپا-آن میں سیلاب کے باعث 10,395افراد کو 24 عارضی امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
یہ معلومات سرکاری میانمار ریڈیو اور ٹیلی ویژن نے بدھ کی شب فراہم کیں۔
رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارش کے بعد تھانلِون ندی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر چلی گئی، جس کے بعد گزشتہ روز ڈزاسٹر مینجمنٹ کمیٹیوں کے ارکان، فائر فائٹرز، میانمار ریڈ کراس سوسائٹی اور کمیونٹی پر مبنی تنظیموں نے متاثرین کو امدادی کیمپوں میں منتقل کیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ھپا-آن میں ندی کی سطح خطرے کے نشان سے تقریباً چھ فٹ بلند ہو گئی ہے اور امکان ہے کہ آئندہ ایک روز تک یہ سطح برقرار رہے گی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کیین ریاستی حکومت عطیہ دہندگان کے تعاون سے خوراک کی فراہمی میں مصروف ہے،جبکہ وزارتِ صحت کی جانب سے طبی سہولیات اور علاج مہیا کیا جا رہا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان، متحدہ عرب امارات نے شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کا عہد کیا

Next Post

محکمہ صحت میں تبدیلیاں اور تقرریاں ناگزیر:وزیر صحت 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ

محکمہ صحت میں تبدیلیاں اور تقرریاں ناگزیر:وزیر صحت 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.