پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت کسانوں کی معاشی ترقی کے لیے پرعزم : شیوراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-18
in قومی خبریں
A A
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

سمستی پور،//مرکزی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی اقتصادی ترقی کے تئیں پابند عہد ہے ۔
سمستی پور ضلع کے پوسا میں ڈاکٹر راجندر پرساد سنٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی کیمپس میں چوتھے کانووکیشن تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر چوہان نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی معاشی ترقی کے تئیں پابند عہد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک چوطرفہ ترقی کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کل ہی مرکزی کابینہ نے پردھان منتری دھن۔دھانیہ کرشی یوجنا کو منظوری دی ہے ، جس پر ہر سال 24 ہزار کروڑ روپے خرچ ہوں گے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت ملک سمیت بہارکے سب سے کم پیداواری پسماندہ سو اضلاع کا انتخاب کیا جائے گا اور وہاں زرعی ترقیاتی کام کئے جائیں گے ۔ اس اسکیم سے ملک کے تقریباً ایک کروڑ 70 لاکھ کسان مستفید ہوں گے ۔
اس موقع پر زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت رام ناتھ ٹھاکر، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا، اطلاعات اور تعلقات عامہ کے وزیر مہیشور ہزاری، رکن پارلیمنٹ شامبھوی چودھری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن ترون چودھری، یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر پی ایس۔ پانڈے بھی موجود تھے ۔ کانووکیشن کی تقریب میں 37 طلبا و طالبات کو گولڈ میڈل سمیت آٹھ سو طلبہ کو ڈگریاں دی گئیں۔
مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اس موقع پر یونیورسٹی میں مختلف اسکیموں کا افتتاح بھی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

Next Post

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 21 رنوں سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 21 رنوں سے ہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.