منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in تازہ تریں
A A
سری نگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/25 جون
جموں و کشمیر پولیس نے سول حکام کے ساتھ مل کر ہفتے کو سری نگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ میں مبینہ غیر قانونی طور پر شراب تیار کرنے میں ملوث ایک فیکٹری کو سیل کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ باوثق ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ کھنموہ میں ایم/ ایس زینب ٹیکسٹائلز نامی فیکٹری غیر قانونی طور پر بیئر تیار کرنے اور اس کی پروسسنگ میں ملوث ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز، محکمہ مال، محکمہ خوراک اور ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او پانتھہ چوک نے مذکورہ فیکٹری پر چھاپہ مار کر اس کو سیل کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 امسال امر ناتھ یاترا کو زیادہ خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہے :فوج

Next Post

سرحد پار تربیتی کیمپوں میں 5 سے 7 سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرحد پار تربیتی کیمپوں میں 5 سے 7 سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

سرحد پار تربیتی کیمپوں میں 5 سے 7 سو کے قریب جنگجو موجود:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.