جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایکسیوم مشن 4: گروپ کیپٹن شکلا کے عملے کو اب 22 جون کو خلا میں بھیجا جا سکتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in قومی خبریں
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا اور دیگر خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس آئی ایس) پر پہنچنے کے لیے ایکسیوم مشن 4 نئے شیڈول کے مطابق اب 22 جون کو بھیجا جا سکتا ہے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ایکسیوم اسپیس نے اس مشن میں خلابازوں کے لیے استعمال کیے جانے والے ماڈیول کی مکمل فٹنس، عملے کی صحت، موسم وغیرہ سمیت اہم پیرامیٹرز کی جانچ پڑتال اور جائزہ لینے کے بعد 22 جون کو ممکنہ لانچ کی تاریخ کے طور پر اشارہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید نئی معلومات وقت پر دی جائیں گی۔
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے بھی ایسی ہی معلومات دی ہے ۔ اسرو اس مشن کے لیے امریکی خلائی تنظیم ناسا اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل کام کر رہا ہے ۔
اس مشن کے لیے ہندوستان سے منتخب کئے ہندوستانی فضائیہ کے تجربہ کار پائلٹ گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا سمیت چار رکنی بین الاقوامی ٹیم کو آئی ایس ایس بھیجاجانا ہے ۔
یہ ٹیم امریکی ریاست فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ سے لانچ کیے جانے والے ماڈیول میں سوار ہوکر آئی ایس ایس کے لیے روانہ ہوگی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکام کے فیصلے لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں: مرمو

Next Post

صحت مند رہنے کے لیے باجرے کو اپنائیں: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

صحت مند رہنے کے لیے باجرے کو اپنائیں: ریکھا گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.