جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تارسر جھیل سے غرقآب ہوئے ٹورسٹ گائیڈ کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in اہم ترین
A A
تارسر جھیل سے غرقآب ہوئے ٹورسٹ گائیڈ کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے پہلگام علاقے کے تارسر جھیل میں بدھ کے روز سیاحوں کو بچانے کے دوران غرقآب ہونے والے مقامی ٹورسٹ گائیڈ کی لاش جمعرات کو لدر وٹھ علاقے میں بر آمد کی گئی جبکہ غرقآب ہونے والے سیاح کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شکیل احمد ساکن گگنگیر گاندربل نامی مقامی ٹورسٹ گائیڈ جو بدھ کو سیاحوں کو ڈوبنے سے بچانے کے دوران غرقآب ہوا تھا، کی لاش جمعرات کو لدر وٹھ علاقے میں بر آمد کی گئی۔
ذرائع نے کہا کہ اس دوران غرقآب ہونے والے سیاح کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔
بتادیں کہ بدھ کو جنوبی ضلع اسلام آباد کے سیاحتی مقام پہلگام کے تارسر جھیل کی ٹریکنگ پر گئے۱۳سیاح اور تین ٹوریسٹ گائیڈ خراب موسم کے باعث وہاں پر پھنس کر رہ گئے تھے جس دوران ایک سیاح اور مقامی ٹوریسٹ گائیڈ تارسر جھیل میں ڈوب گئے ، خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ دونوں کی موت واقع ہو ئی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے موسم میں بہتری

Next Post

یونیفائیڈ کمانڈ میٹنگ میں سنہا کا امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

2026-08-05
 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘
اہم ترین

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

2026-08-05
 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا
اہم ترین

 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا

2026-08-05
’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘
اہم ترین

’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘

2026-08-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

مودی حکومت نے ۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۶ء کے درمیان ۳۶ ممالک سے ۲۷۴ مفرور ملزمان کو بھارت واپس لایا: وزارتِ داخلہ

2026-08-05
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

کٹھوعہ میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

2026-08-05
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج
اہم ترین

پونچھ میں دہشت گردوں کی نقل و  حرکت کی اطلاع تلاشی آپریشن شروع

2026-08-05
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
اہم ترین

رام بن میں ایل پی جی ٹینکر کے  ٹائر میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-08-05
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

یونیفائیڈ کمانڈ میٹنگ میں سنہا کا امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.