ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے نیا او سی آئی پورٹل لانچ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-20
in قومی خبریں
A A
Amit shah
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے اصل شہریوں کو عالمی معیار کی امیگریشن سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوششیں کر رہا ہے ۔
مسٹر شاہ نے پیر کو یہاں نئے اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) پورٹل لانچ کیا۔ اس موقع پر مرکزی داخلہ سکریٹری اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سمیت وزارت داخلہ کے سینئر افسران موجود تھے ۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ نئے پورٹل کو اپ ٹو ڈیٹ یوزر انٹرفیس کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے تاکہ بیرون ملک مقیم شہریوں کی آسانی سے رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی نژاد شہری دنیا کے کئی ممالک میں رہتے ہیں اور ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ ہندوستان آنے اور یہاں قیام کے دوران انہیں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
نیا پورٹل 50 لاکھ سے زیادہ موجودہ او سی آئی کارڈ ہولڈرز اور نئے صارفین کے لیے بہتر فعالیت، بہتر سیکیورٹی اور صارف دوست تجربہ فراہم کرے گا۔
اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ ہولڈر اسکیم 2005 میں شہریت ایکٹ، 1955 میں ترمیم کے ذریعے متعارف کرائی گئی تھی۔ اس اسکیم میں ہندوستانی نژاد افراد کی بطور اوورسیز سٹیزن آف انڈیا رجسٹریشن فراہم کی گئی ہے بشرطیکہ وہ 26 جنوری، 1950 کو یا اس کے بعد ہندوستان کے شہری ہوں، یا وہ شہری بننے کے اہل ہوں۔ وہ افراد جو خود، ان کے والدین، دادا دادی اور پردادا پاکستان یا بنگلہ دیش کے شہری ہیں یا رہے ہیں اہل نہیں ہیں۔
او سی آئی سیوا پورٹل کو 2013 میں تیار کیا گیا تھا اور آج یہ بیرون ملک 180 سے زیادہ ہندوستانی مشنوں کے ساتھ ساتھ 12 غیر ملکی علاقائی رجسٹریشن دفاتر میں کام کر رہا ہے ۔ پچھلی دہائی میں کی گئی اہم تکنیکی ترقیوں اور کارڈ ہولڈرز سے موصول ہونے والی تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے او سی آئی پورٹل کو موجودہ کمیوں کو دور کرنے اور صارفین کے تجربے کو بڑھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی کورٹ کے تمام ریٹائرڈ جج مساوی پنشن کے حقدار: سپریم کورٹ

Next Post

ریکھا دہلی کی ترقی کے معاملے پر جھوٹے بیان دے رہی ہیں: یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا

ریکھا دہلی کی ترقی کے معاملے پر جھوٹے بیان دے رہی ہیں: یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.