بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’حجاج کرام کی قیام گاہوں کے حفاظتی نظام میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in اہم ترین, عالمی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

الریاض //
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے عازمین حج کی رہائش گاہوں کی حفاظت اور ان کی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کی ہے۔ حجاج کرام کی قیام گاہوں میں سلامتی اور حفاظت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ پبلک پراسیکیوشن کے مطابق حجاج کرام کی رہائش اعلیٰ ترین معیارات اور حفاظت کے ساتھ مشروط ہے۔ اس حوالےسے کسی قسم کی غفلت برتنے، عازمین کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے یا انہیں نقصان پہنچانے پر سخت تعزیری کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن نے اتوار کو "ٹویٹر” پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعےایک پوسٹ میں عازمین حج کی قیام گاہوں کی سہولیات میں آتش زدگی سے حفاظتی انتظامات میں دھوکہ دہی، تحفظ وسلامتی کے تقاضوں کی خلاف ورزی، یا حفاظتی منصوبوں میں انجینیرنگ دفاتر کو دھوکہ دینے کے خلاف خبردار کیا۔
اس کے علاوہ بیان میں حجاج کرام کی سہولیات کے حوالے سے تکنیکی یا تنظیمی ضوابط کی دفعات کی خلاف ورزی ، مینوفیکچرر کی طرف سے تجویز کردہ سہولت میں حفاظتی ذرائع کی دیکھ بھال میں دھوکہ دہی یا غفلت کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن اشارہ کیا کہ حفاظتی نظام، آلات اور ذرائع جو بین الاقوامی طور پر یا سعودی عرب میں منظور شدہ تکنیکی ضوابط یا معیارات کے مطابق نہیں ہیں۔ عازمین حج کی قیام گاہوں میں ان کی درآمد، فروخت یا انسٹال کرنا ممنوع ہے۔
پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ممنوعہ آلات یا اس کا کوئی حصہ نصب کرنے کو ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دے کر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے، اقوام متحدہ

Next Post

کشمیر میں بہت جلد امن و شانتی کا ماحول قائم ہوگا:مرکزی وزیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

2026-08-05
 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘
اہم ترین

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

2026-08-05
 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا
اہم ترین

 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا

2026-08-05
’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘
اہم ترین

’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘

2026-08-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

مودی حکومت نے ۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۶ء کے درمیان ۳۶ ممالک سے ۲۷۴ مفرور ملزمان کو بھارت واپس لایا: وزارتِ داخلہ

2026-08-05
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

کٹھوعہ میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

2026-08-05
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج
اہم ترین

پونچھ میں دہشت گردوں کی نقل و  حرکت کی اطلاع تلاشی آپریشن شروع

2026-08-05
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
اہم ترین

رام بن میں ایل پی جی ٹینکر کے  ٹائر میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-08-05
Next Post
کشمیر میں بہت جلد امن و شانتی کا ماحول قائم ہوگا:مرکزی وزیر

کشمیر میں بہت جلد امن و شانتی کا ماحول قائم ہوگا:مرکزی وزیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.