ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعلیٰ کا پبلک سروسز اینڈ آؤٹ ریچ دفتر قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-20
in اہم ترین
A A
’انڈیااتحاد کو آگے بڑھنے کی حکمت عملی پر غور کرنا ہو گا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر حکومت نے شکایات کے ازالے اور عوامی رابطے کو ہموار کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ’چیف منسٹر کا پبلک سروسز اینڈ آؤٹ ریچ آفس‘قائم کیا ہے ۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ۱۹مارچ۲۰۲۵کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ’وزیر اعلیٰ کا پبلک سروسز اینڈ آؤٹ ریچ آفس‘قائم کیا ہے ۔
حکمنامے کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنروں کو ضلعی سطح پر رابطہ نوڈل آفیسرز نامزد کیا گیا ہے ۔
تمام انتظامی محکمے آف لائن شکایات کو فوری وصول کریں گے اور رابطہ افسروں کے ساتھ ان شکایات کی پیشرفت پر اپ ڈیٹس کو بر وقت شیئر کریں گے نیز تمام انتظامی محکمے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ شکایات جو جے کے سمادھان/رابطہ پورٹل کے ذریعے دوسرے محکموں کو جاتے ہیں، حل شدہ کے طور پر تب تک نشان زد نہ ک جائیں جب تک کہ وہ مکمل طور پر حل نہ ہو جائیں۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ تمام انتظامی محکمے شکایات کے ازالے کے بارے میں درخواست دہندگان کے لیے منظم رہنمائی کریں گے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہری اچھی طرح سے آگاہ ہیں اور شکایات کے ازالے کے نظام سے بہرہ ور ہو رہے ہیں۔
تمام ڈپٹی کمشنر آئوٹ ریچ پروگراموں کا انعقاد کریں گے جن میں جانکاری مہمیں اور ضلعی سطح کے شکایات ازالے کے کیمپوں کا اہتمام شامل ہوگا۔
حکمنامے کے مطابق محکمہ اطلاعات پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈٰیا کے ذریعے رابطہ پہل کی تشہیر کرے گا تاکہ لوگوں میں زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا ہوسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیرا کدل فٹ برج تکمیل کے آخری مرحلے میں/’ سیاحوں کیلئے باعث کشش ہوگا‘

Next Post

’ایک بھی گولی چلائے بغیر ۳۷۰ کو منسوخ کیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’ایک بھی گولی چلائے بغیر ۳۷۰ کو منسوخ کیا‘

’ایک بھی گولی چلائے بغیر ۳۷۰ کو منسوخ کیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.