جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد کے نزدیک تھائی لینڈ کے چار شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

بیروت//
تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ ماریس سانگیامبونگسا کے مطاق لبنان اور اسرائیل کے بیچ سرحد کے نزدیک راکٹ حملے میں چار تھائی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ماریس نے یہ بات آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر بتائی۔
تھائی وزیر خارجہ نے اپنے ہم وطنوں کی ہلاکت پر "گہرے رنج” کا اظہار کیا۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز شمالی اسرائیل کے قریب واقع قصبے المطلہ کے نزدیک پیش آیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں تقریبا 30 ہزار تھائی شہری رہتے ہیں۔ اس لیے کہ یہاں پر کام کرنے والوں کی اجرتیں ایشیا کے جنوب مشرق میں واقع مملکت سے زیادہ ہیں۔
یاد رہے کہ سات اکتوبر 2023 کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے حملے میں کم از کم 39 تھائی شہری مارے گئے تھے۔ خیال ہے کہ حماس نے اس حملے کے دوران میں 20 سے زیادہ تھائی شہریوں کو قیدی بنایا۔ ان میں سے 23 افراد کو نومبر 2023 میں ہونے والی مختصر جنگ بندی کے دوران میں آزاد کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی فوج نے رواں سال مئی میں غزہ میں دوران قید دو تھائی شہریوں کی ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے : نیتن یاہو

Next Post

ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے سب سے بڑے شہر کے دورے کا پروگرام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے سب سے بڑے شہر کے دورے کا پروگرام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.