جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹارگیٹ کلنگ: ـ نیم فوجی دستوں کی بقیہ کمپنیوں کی تعیناتی میں مزید اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-04
in اہم ترین
A A
ٹارگیٹ کلنگ:ہلاکتوں کے خلاف جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہرئے اور دھرنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
مرکزی وزارت داخلہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے نیم فوجی دستوں کی بقیہ کمپنیوں کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی بڑتی وارداتوں کو روکنے کے لیے وادی کشمیر میں پولیس نظام کو مضبوط کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا’’شری امرناتھ جی کی سالانہ یاترا کے لیے مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے منظور کردہ نیم فوجی دستوں کی۳۵۰؍ اضافی کمپنیوں میں سے،۱۵۰ پہلے ہی جموں و کشمیر پہنچ چکی ہیں جبکہ ۲۰۰ دیگر کو ۱۰ اور ۲۰ جون کے درمیان تعینات کیا جانا ہے‘‘۔
ان کا مزید کہنا تھا’’ان کمپنیوں کی تعیناتی میں اب تیزی سے کام کیا جارہا ہے اور یہ ۱۵ جون سے پہلے ہی وادی میں تعینات ہونگی۔ شری امرناتھ یاترا کے علاوہ نیم فوجی دستوں کی اضافی کمپنیوں کی تعیناتی سے انتظامیہ کو ٹارگٹ کلنگ پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔ ممکنہ طور پر کچھ کمپنیاں عسکریت پسندی کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے لیے استعمال ہوں گی‘‘۔
وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر انتظامیہ کو پولیس اسٹیشنوں اور پولیس چوکیوں پر پولیس اہلکاروں کی موجودگی کو بڑھانے کی بھی ہدایت دی ہے تاکہ عسکریت پسندوں پر نگرانی برقرار رکھنے کے لیے تلاشی مہم اور موثر گشت جاری رکھی جا سکے۔
ذرائع کا کہنا ہے’’وزارت داخلہ نے عسکریت پسندی سے لڑنے میں پولیس اسٹیشنوں اور پولیس چوکیوں کے جارحانہ کردار پر زور دیا ہے۔ وادی کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے کچھ اور فیصلوں سے بھی جموں کشمیر انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے‘‘۔
یہ میٹنگ جموں و کشمیر کے کولگام اور بڈگام اضلاع میں عسکریت پسندوں کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے تناظر میں ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سڈکو کا منیجر رشوت لیتے ہو ئے گرفتار :اے سی بی

Next Post

سرحد پار دہشت گردی کا جواب دینے کیلئے مضبوط اور فیصلہ کن اقدامات کرتے رہیں گے:دہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
بھارت میں مذہبی آزادی پر امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ مسترد

سرحد پار دہشت گردی کا جواب دینے کیلئے مضبوط اور فیصلہ کن اقدامات کرتے رہیں گے:دہلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.