بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی قانون سازوں کا لبنانی سپیکر نبیہ بیری کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

انقرہ//
امریکی ری پیبلکن پارٹی کے سینیئر ارکان کانگریس نے لبنان کے خلاف مزید پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ارکان کانگریس نے ان پابندیوں کی زد میں لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر کو بھی لانے پر زور دیا ہے۔
کانگریس کے رکن دارین لاہود اور دیرل عیسی امریکہ لبنان فرینڈشپ کاکس کے شریک چیئرمین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کی سنگین انسانی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔
صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے ایک خط میں انہوں نے لکھا لبنان مستقبل کا تعین ہونے کے ساتھ ساتھ غیر ریاستی عناصر، بدعنوانی اور معاشی تباہی کے نقصان دہ اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری اقتصادی و سیاسی اصلاحات کے ساتھ آگے بڑھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے خط میں مزید لکھا کہ مضبوط اور تخلیقی امریکی قیادت کی ضرورت ہے۔
حزب اللہ کی لبنان پر کمزور گرفت کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اراکین کانگریس نے کہا سپیکر نبیہ بیری لبنان کی پارلیمنٹ اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے براہ راست دباؤ کے ساتھ آگے بڑھے اور فوری طور پر انتخابات کرائے۔ ان کا کہنا تھا کہ منصفانہ پارلیمانی اجلاس کے انعقاد میں تاخیر ناقبل قبول ہے۔
لبنن کے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا جب بیری محسوس کریں گے کہ انتخابی اجلاس بلانے کا صحیح وقت ہے تو وہ اجلاس بلا لیں گے۔
لاہود اور عیسیٰ نے کہا گزشتہ 20 مہینوں کے دوران سپیکر نبیہ بیری نے انتخابی عمل میں رکاوٹیں ڈالی ہیں اور وہ عوام کے مفاد کے لیے کام نہیں کر رہے۔ یہ لبنانی عوام کے مستقبل کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

Next Post

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.