پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-18
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ہولنبیر// ہرمن پریت سنگھ کی قیادت والی ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اپنی ناقابل شکست مہم جاری رکھتے ہوئے منگل کو میزبان چین کو 1-0 سے شکست دے کر پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا خطاب جیت لیا۔
آج یہاں کھیلے گئے فائنل میچ میں ہندوستانی ٹیم نے میزبان چین کو 1-0 سے شکست دی۔ ہندوستانی ٹیم کے لیے جوگراج سنگھ نے 51ویں منٹ میں فیلڈ گول کیا۔ یہ واحد گول چوتھے کوارٹر میں ہوا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی اور ٹرافی جیت لی۔
اس سے قبل ہندوستان کو میچ کے 10ویں منٹ میں ایک کے بعد ایک دو پنالٹی کارنر ملے لیکن ہندوستانی ٹیم ان کا فائدہ نہیں اٹھا سکی۔ پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ جس میں چین کو آخری لمحات میں پنالٹی کارنر ملا، تاہم وہ گول کرنے میں ناکام رہا۔
دوسرے کوارٹر میں چینی ٹیم نے ہندوستان کا سخت مقابلہ کیا۔ ہندوستانی ٹیم کو گول کرنے کے مواقع ملے لیکن چینی ڈیفینڈروں نے ہندوستانی حملے کو ناکام بنا دیا۔ اس کے بعد تیسرا کوارٹر بھی بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ تیسرے کوارٹر میں چینی ٹیم نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے کچھ مواقع پیدا کیے لیکن وہ ہندوستانی دفاعی لائن کو توڑنے میں ناکام رہی۔
چوتھے کوارٹر میں جوگراج نے 51ویں منٹ میں گول کر کے ہندوستان کو 1-0 کی برتری دلائی۔ یہ برتری فیصلہ کن رہی اور ہندوستان نے چین کو 1-0 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
قابل ذکر ہے کہ پہلے لیگ میچ میں ہندوستان نے میزبان ٹیم کو 3-0 سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپیئنز ٹرافی؛ انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گا

Next Post

فٹبال آسٹریلیا نے ٹام سرمانی کو خواتین ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

فٹبال آسٹریلیا نے ٹام سرمانی کو خواتین ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.