پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی کو اکٹھے چلنے کی میری کوشش اچھی نہیں لگی:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-17
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کو ان کی طرف سے کی جانے والی اکٹھے چلنے کی کوشش اچھی نہیں لگی۔
محبوبہ نے کہا’’ہم لوگوں کو اکٹھا چلنا چاہئے تاکہ ووٹ تقسیم کرنے کیلئے دلی کی طرف سے میدان میں اتارے جانے والے آزاد امید واروں کا توڑ کیا جا سکے ‘‘۔
پی ڈی پی کی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
عوامی اتحاد پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان الائنس کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’پی اے جی ڈی (پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن) بنی تھی اور میں نے کوشش کی تھی کہ ہم لوگ اکٹھے چلیں لیکن بدقسمتی سے نیشنل کانفرنس کو یہ کوشش اچھی نہیں لگی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس (نیشنل کانفرنس) کو اقتدار کی ہوس اتنی زیادہ ہے کہ انہوں نے سوچا اگرہم کچھ سیٹیں کسی اور کو دیں گے تو اقتدار ہاتھ سے نکلے گا‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ سیکولر پارٹیوں کو ایک ساتھ چلنا چاہئے ۔انہوں نے کہا’’ہم لوگوں کو ایک ساتھ چلنا چاہئے تاکہ آزاد امید واروں کو جن کو دلی نے ووٹ تقسیم کرنے کیلئے اٹھایا ہے ، کا توڑ کیا جا سکے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ووٹنگ اور وزیر اعظم کے دورے کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں‘

Next Post

اپنی پارٹی بیرہ میں سرجان برکاتی کی حمایت کریگی:الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

اپنی پارٹی بیرہ میں سرجان برکاتی کی حمایت کریگی:الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.