بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این سی کو اکٹھے چلنے کی میری کوشش اچھی نہیں لگی:محبوبہ

admin by admin
2024-09-16
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/16 ستمبر
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کو ان کی طرف سے کی جانے والی اکٹھے چلنے کی کوشش اچھی نہیں لگی۔
محبوبہ نے کہا”ہم لوگوں کو اکٹھا چلنا چاہئے تاکہ ووٹ تقسیم کرنے کے لئے دلی کی طرف سے میدان میں اتارے جانے والے آزاد امید واروں کا توڑ کیا جا سکے “۔
پی ڈی پی کی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
عوامی اتحاد پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان الائنس کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”پی اے جی ڈی (پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن) بنی تھی اور میں نے کوشش کی تھی کہ ہم لوگ اکٹھے چلیں لیکن بدقسمتی سے نیشنل کانفرنس کو یہ کوشش اچھی نہیں لگی“۔
ان کا کہنا تھا”اس (نیشنل کانفرنس) کو اقتدار کی ہوس اتنی زیادہ ہے کہ انہوں نے سوچا اگرہم کچھ سیٹیں کسی اور کو دیں گے تو اقتدار ہاتھ سے نکلے گا“۔
محبوبہ نے کہا کہ سیکولر پارٹیوں کو ایک ساتھ چلنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا”ہم لوگوں کو ایک ساتھ چلنا چاہئے تاکہ آزاد امید واروں کو جن کو دلی نے ووٹ تقسیم کرنے کے لئے اٹھایا ہے ، کا توڑ کیا جا سکے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹنگ اور وزیر اعظم کے دورے سے قبل سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

Next Post

کانگریس جموں و کشمیر کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: امیت شاہ

admin

admin

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کانگریس جموں و کشمیر کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: امیت شاہ

کانگریس جموں و کشمیر کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.