منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ہمارے ترقی کے ریکارڈ سے باقی گھبرا رہے ہیں‘

صرف ہماری جماعت نظر بندوں کی بات کررہی ہے:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-11
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی کے ترقی کے حوالے سے ریکارڈ سے باقی پارٹیاں گھبرا رہی ہیں۔
محبوبہ نے کہا کہ پی ڈی پی واحد وہ جماعت ہے جو جموں وکشمیر کے مسئلے کی بات کرتی ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پی ڈی پی کی صدر نے کہا’’پی ڈی پی کا جو ترقی کا ریکارڈ ہے چاہے وہ راستے کھولنے کا ہو‘یونیورسٹیاں اور کالج قائم کرنے کا ہو‘ اے آئی آئی ایم قائم کرنے کا ہو، روزگار کے موقعے فراہم کرنے کا ہو، سے باقی پارٹیاں گبھرائی ہوئی ہیں‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا’’باقی پارٹیوں کو لوگوں سے معافی مانگنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’پی ڈی پی وہ واحد پارٹی ہے جو جموں و کشمیر کے مسئلے کی بات کرتی ہے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’سالوں سے نوجوان جیلوں میں ہیں ان کے والدین کو ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف جیلوں سے لوگوں کو الیکشن کیلئے اٹھایا جا رہا ہے ان کو سیکورٹی دی جا رہی ہے ‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا’’جب ان کے کارکن ہمارے امیدوار پر حملہ کرتے ہیں تو پولیس کارروائی نہیں کرتی ہے بلکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے ہمارے امید وار کے نام نوٹس جاری کی جاتی ہے ۔‘‘
محبوبہ نے کہا کہ صرف ان کی پارٹی ہی مسئلہ کشمیر کے حل کی وکالت کرتی ہے اور جیلوں میں بند نوجوانوں کے بارے میں بات کرتی ہے۔
پی ڈی پی صدر نے جیل میں قید بارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جیل میں ایک شخص الیکشن لڑ رہا ہے جبکہ ایک غریب شخص کے اہل خانہ کو جیل میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جموںکشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

Next Post

سرینگر میں تعینات فضائیہ افسر پر ساتھی خاتون افسر کا جنسی زیادتی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کمسن لڑکی کے ساتھ دست درازی کے الزام میں نوجوان گرفتار:پولیس

سرینگر میں تعینات فضائیہ افسر پر ساتھی خاتون افسر کا جنسی زیادتی کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.