جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منڈیٹ کوئی مسئلہ نہیں بلکہ جیت ہی ہمارا مشن ہے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-27
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ کارکنوں اور لیڈران سے گفت وشنید کے بعد ہی امیدواروں کی پہلی لسٹ منظر عام پر لائی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں جیت بی جے پی کے لئے سب سے بڑا مشن ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہا کہ اسمبلی چناؤ کو لے کر بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی لسٹ منظرعام پر لائی ہے ، کارکنوں ، لیڈروں سے کئی دنوں تک تبادلہ خیال کرنے کے بعد ہائی کمانڈ نے ناموں کا اعلان کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے مرحلے پر بی جے پی نے۱۵؍امیدواروں کی لسٹ کو منظر عام پر لایا ہے ۔
رینا نے کہاکہ بی جے پی کے کارکنان اسمبلی انتخابات میں جیت کی خاطر دن رات کام کر رہے ہیں اور ہمارے لئے منڈیٹ کوئی مسئلہ نہیں ۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق ’’ہمارے لئے بی جے پی کی جیت ہی سب سے بڑا مشن ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
ادھرجموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی جموں میں بی جے پی صدر دفتر پر کارکنوں نے ہنگامہ کیا اور نعرے بازی کی۔
معلوم ہوا ہے کہ منڈیٹ نہ ملنے پر کئی بی جے پی لیڈران ناراض ہو گئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق بی جے پی کی جانب سے آج امیدواروں کی پہلی لسٹ سامنے آنے کے ساتھ ہی ناراض کارکن اور لیڈران بھاجپا دفتر پر پہنچے اور وہاں پر ہنگامہ کیا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کئی لیڈران نے بتایا کہ بی جے پی نے سینئر لیڈران کو ٹکٹ نہیں دی جو ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی قیادت نے نئے چہروں کو منڈیٹ دیا جو ناانصافی کے مترادف ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس لسٹ کو منسوخ نہیں کیا گیا تو بی جے پی میں بھی بغاوت شروع ہو جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈران فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور ناراض لیڈران کو منانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں چار افراد مشکوک حالت میں گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں نوجوان جاں بحق، دوشیزہ زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.