جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے سی ای او کے اقدامات

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم۔۔راہل شرما فوری طور پر جموںکشمیر کا ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in اہم ترین
A A
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے سی ای او کے اقدامات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر میں آئندہ اسمبلی اِنتخابات میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اِنتخابی عمل کی سا لمیت کو برقرار رکھنے کے لئے چیف الیکٹورل آفیسر کے آفس جموں اور سری نگر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔
اِسی طرح تمام۲۰ ڈپٹی کمشنروں کے دفاتر میں کنٹرول روموں کو چوبیس گھنٹے فعال بنایا گیا ہے۔
جدید ترین اِنفراسٹرکچر سے لیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے جدید ترین ٹیکنالوجیز کو مربوط کیا ہے۔
چیف الیکٹورل آفیسر جموں وکشمیر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سے متعلق تمام سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لئے رائونڈ دی کلاک کام کیا جائے گا اور جس میں فرضی خبروں کے کسی بھی مشتبہ معاملے کے خلاف سخت اور فوری کاررِوائی کو یقینی بنایا جائے گا۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز کے قیام سے جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کو تقویت ملے گی اور جموںوکشمیر یوٹی کے تمام ۹۰ حلقوں میں صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک مشترکہ کام کی جگہ ہوگی۔
بیان میں کہا گیا ہے’’الیکٹرانک چینلوں کے علاوہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سوشل میڈیا چینلوں اور میڈیا پورٹلوں اور اکاؤنٹس پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہے یعنی ایسے عناصر پر میڈیا مانیٹرنگ جو ایسا کوئی بیانیہ تیار کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں جو معاشرے میں امن و امان کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔‘‘
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے تمام شہریوں اور تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لئے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔
اُنہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ ضابطہ اخلاق( ایم سی سی ) کی خلاف ورزیوں کو اُجاگر کرنے کے لئے سی ۔ویجل ایپ کا اِستعمال کریں۔ اُنہوں نے یقین دِلایا کہ ایسی تمام شکایات کو الیکشن کمیشن کے مقررہ وقت یعنی ۱۰۰ منٹ کے اندر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
دریں اثناحکومت نے جموں کشمیر کے اسپیشل ٹریبونل کے ممبر راہل شرما کو فوری طور پر جموںکشمیر کا ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر مقرر کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناتھ چار روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے

Next Post

امرناتھ یاترا کامیابی سے مکمل۔۱۲ء۵ لاکھ یاتریوں نے درشن کئے: امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘

امرناتھ یاترا کامیابی سے مکمل۔۱۲ء۵ لاکھ یاتریوں نے درشن کئے: امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.