اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-08
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

تل ابیب//
جنگ کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی شہر حیفہ میں زیر زمین عارضی اسپتال دوبارہ فعال کردیا گیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ اسپتال جس جگہ بنایا گیا ہے وہ ایک پارکنگ پلازہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے جسے 2006 میں اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کے رمبام میڈیکل سینٹر نے بنایا تھا۔
بی بی سی کے مطابق اسپتال میں 2 ہزار افراد کےلیے بیڈز کی سہولت موجود ہے اور اسپتال میں ضرورت کی تمام اشیاء اور میڈیل آلات کا ذخیرہ رکھا گیا ہے لیکن اس وقت اسپتال میں کوئی مریض زیر علاج نہیں۔
خبر کے مطابق ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ممکنہ حملے کے بعد زخمی ہونے والوں اور دیگر اسپتالوں میں زیر علاج افراد کو یہاں منتقل کیا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور اس کے اتحادی مزاحمتی قوتوں نے اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کررکھا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

Next Post

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.